thepakistaninewspaper.com
پاکستان اور بھارت کے درمیان تناو میں کمی واقع ہوئی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ اور ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش - اُردو نیوز
واشنگٹن (اردو نیوز) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناو¿ میں کمی واقع ہوئی ہے۔وائٹ ہاو¿س میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے مابین مسئلہ کشمیر پر …