thepakistaninewspaper.com
علامہ شہباز احمد چشتی کے والد کا انتقال ، کمیونٹی کا اظہار تعزیت - اُردو نیوز
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں ، ان کے درجات بلند فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائیں نیویارک (اردو نیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی کے معروف دینی سکالر اور ضیاءالکرم اسلامل سنٹربروکلین کے ڈائریکٹر ڈاکٹر علامہ شہباز احمد چشتی کے والد محترم حافظ بہاول حق ؒ …