thepakistaninewspaper.com
مرکز اہل سنت جامع مسجد نور القرآن بروکلین میں ذکر شہاد ت امام حسین ؑ کانفرنس 10ستمبر کو ہو گی - اُردو نیوز
نیویارک (اردو نیوز ) مرکز اہل سنت جامع مسجد نور القرآن واقع 2030باتھ ایونیو بروکلین ، نیویارک میں سالانہ ذکر شہادت امام حسین علیہ سلام کانفرنس 10 ستمبر (دس محرم الحرام)بروز منگل بعد از نماز مغرب منعقد ہو گی ۔قار ی محمد اعجاز نے تمام محبان اہل بیت سے جوق در جوق شرکت کی اپیل …