thepakistaninewspaper.com
سینیٹر شاہین بٹ کی پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے ساتھیوں سے ملاقات - اُردو نیوز
اوورسیز کمیشن پنجاب کے بعد سینٹ میں اوورسیز کمیونٹی کی ہر ممکن نمائندگی کروںگا ، مسلم لیگ کے دور کو لوگ یاد کررہے ہیں ، ہمارا دور واپس آئیگا راجہ نذاکت اور راجہ بشارت نے سینیٹرشاہین بٹ کو گلدستہ پیش کیا اور سینیٹر بننے پر کمیونٹی کی جانب سے مبارکباد پیش کی۔ یارک پولیس ڈیپارٹمنٹ …