thepakistaninewspaper.com
گورنر پنجاب اور اسد عمر کا دورہ امریکہ اور تحریک انصاف امریکہ میں تنظیم سازی - اُردو نیوز
عمران خان نے اپنے شروع کے دنوں یعنی سیاست میں آنے سے پہلے امریکہ آ کر بہت چندے وصول کئے۔ وہ چندے شوکت خانم کینسر اسپتال کےلئے جمع کئے گئے اور اوورسیز پاکستانیو ں نے فراغ دلی سے اپنا حصہ ڈالا۔بعد ازاں عمران خا ن نے اپنی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کیا اور امریکہ …