thepakistaninewspaper.com
نیویارک میں جشن پاکستان میلے میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، بھارتی جارحیت کی شدید مذمت - اُردو نیوز
نیویارک (اردو نیوز ) امریکہ میں مقیم پاکستانی و کشمیری امریکن کمیونٹی کی جانب سے بھارت کی جانب سے کشمیر میں حالیہ جارحیت اور مظلوم عوام پر کلیسٹر بموں کے حملوںسمیت ریاستی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے۔ نیویارک سٹی میں راجہ رزاق اور ناصر سلیم کے زیر اہتمام جشن آزادی …