thepakistaninewspaper.com
مسلم ڈے پریڈ 22ستمبر کو ہو گی، اٹارنی فارس فیاض پریڈ کمیٹی کے چئیرمین منتخب - اُردو نیوز
مسلم ڈے پریڈ کی تیاریاں بھرپور طریقے سے اور بروقت شروع کر دی گئی ہیں ، پریڈ کے کامیاب انعقاد میں ہر ممکن اقدام کریں گے ، مسلم کمیونٹی پریڈ کے پلیٹ فارم پر جمع ہو ، چئیرمین فارس فیاض گذشتہ 35سالوں سے مسلسل پریڈ کے انعقاد کا مقصد مسلم کمیونٹی، تاریخ ، ثقافت اور …