thepakistaninewspaper.com
میٹ لائف سٹیڈیم میں 20ہزار مسلم امریکن 11اگست کوعید الالضحیٰ کی نماز ادا کریں گے
میٹ لائف سٹیڈیم کی کل گنجائش 80ہزار سے زائد افراد کی ہے تاہم نماز عید وسط میں واقع فیلڈ میں ادا کی جائے گی جہاں 20ہزار سے زائد لوگ جمع ہونگے