thepakistaninewspaper.com
نیویارک میں پاکستانی اور کشمیری سراپائے احتجاج ، انڈین مشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ - اُردو نیوز
نیویارک (محسن ظہیر سے ) امریکہ میں مودی حکومت کی جانب سے کشمیر کے سپیشل سٹیٹس کو ختم کرنے کے متنازعہ فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔اس سلسلے میں پہلا احتجاجی مظاہرہ نیویارک میں انڈین مشن کے سامنے منعقدہوا جس میں پاکستانی اور کشمیری امریکن کمیونٹی کے ارکان کے علاوہ …