thepakistaninewspaper.com
عمران خان 21جولائی کو واشنگٹن میں 20ہزار افراد کی گنجائش والے کیپیٹل ون ایرینا میں کمیونٹی سے خطاب کریںگے - اُردو نیوز
چار ہزار سے زائد افراد اب تک کمیونٹی استقبالیہ میں شرکت کےلئے رجسٹر کرواچکے ہیں، انشاءاللہ بیس ہزار افراد کے ساتھ کیپیٹل ون ایرینا کو بھر دینگے ، پرویز ریاض نیویارک (اردو نیوز ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان 21جولائی کو واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کے ایک بڑے اجتماع سے کیپیٹل ون …