thepakistaninewspaper.com
امریکہ سے واپسی پر گورنر پنجاب کی عمران خان سے پہلی اہم ملاقات - اُردو نیوز
وزیر اعظم عمران خان کی پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے گورنر پنجاب کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت کی لاہور (اردو نیوز )گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات کی ۔ ملاقات میں ‘پنجاب کی سیاسی صورتحال ‘حکومتی امور اور پنجاب آب پاک اتھارٹی سمیت دیگر …