thepakistaninewspaper.com
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے وفد کے ہمراہ ملاقات - اُردو نیوز
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام جنرل کینتھ میک کینزی نے ملاقات کی جس میں افغانستان، کشمیر،علاقائی سلامتی …