thepakistaninewspaper.com
فرح لوئیس بروکلین سے نیویارک سٹی کی کونسل ممبر منتخب - اُردو نیوز
نیویارک (اردونیوز ) بروکلین (نیویارک ) کے نیویارک سٹی کونسل کے ڈسٹرکٹ45کے ہونیوالے سپیشل الیکشن میں فرح لوئیس کامیاب ہو گئی ہیں ۔ یہ نشست پبلک ایڈوکیٹ جمانی ولیمز کی خالی ہونیوالی نشست پر ہوا تھا جس پر بڑی تعداد میں امیدوار سامنے آئے تھے ۔الیکشن میں مقابلہ فرح لوئیس اور مونیک واٹر مین کے …