thepakistaninewspaper.com
مسئلہ عید کے چاند کا - اُردو نیوز
ہم مسلمانوں کو چار بیویوں کی اجازت کیا ملی کہ ہم عیدیں بھی چار مانگتے ہیں۔ تین کی ہمیں ویسے اجازت ہے اور چوتھی ہم پھڈا ڈال کر منا لیتے ہیں۔ اب اس پھڈے سے مسلمان کمیونٹی دو چار یا آٹھ حصوں میں بٹے ¾ یہ مولوی سمجھتے ہیں کہ انہوں نے اپنے ایمان اور …