thepakistaninewspaper.com
آسٹریلیا کا امیگریشن پالیسی سخت کرنے کا فیصلہ - اُردو نیوز
آسٹریلیا(اردو نیوز ) آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے اعلان کیاہے کہ ان کی حکومت ملک میں آنیوالے امیگرنٹس کی تعداد میں کمی کے ایک منصوبے پر عمل کرنے جا رہی ہے ۔اس منصوبے پر گذشتہ کئی ماہ سے عمل ہو رہا تھا اور یہ منصوبہ آسٹریلیا کے نئے تارکین وطن کو خوش آمدید …