thepakistaninewspaper.com
عروسہ سرورلانگ آئی لینڈ یونیورسٹی سٹوڈنٹ یونین کی پریذیڈنٹ منتخب - اُردو نیوز
نیویارک (اردو نیوز ) لانگ آئی لینڈ یونیورسٹی سٹوڈنٹ یونین کے الیکشن میں پاکستانی نژاد امریکن عروسہ سرورپریذیڈنٹ منتخب ہو گئی ہیں ۔عروسہ سرورکمیونٹی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت فارماسسٹ سرورچوہدری کی صاحبزادی ہیں ۔ وہ فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے فرسٹ اور سیکنڈ ائیر کے سٹوڈنٹس کے الیکشن میں کامیابی سے یونین پریذیڈنٹ منتخب ہونے …