thepakistaninewspaper.com
مریم نواز کی گرفتاری قومی اتحاد و یکجہتی کے خلاف سازش ہے ، روحیل ڈار ، احمد جان - اُردو نیوز
جیسے انڈیا میں مودی بھارتی ہٹلر کا کردار ادا کررہا ہے ویسے ہی عمران خان نیازی ، پاکستانی ہٹلر کا کردار ادا کررہا ہے،دونوں ظالم ہٹلر اپنے اپنے انجام کو پہنچیں گے پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے صدر روحیل ڈار اور نیویارک سٹیٹ کے صدر احمد جان کا بیان، مقبوضہ کشمیرمیں مودی …