penslipsmagazine.com
نیلی نوٹ بک قسط 15 ۔۔۔ انور سجاد | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
نیلی نوٹ بُک قسط 15 عمانویل کزا کیو ایچ ترجمہ : ڈاکٹر انور سجاد عمانویل کزا کیویچ 1913 میں یوکرین میں پیدا ہوا ۔1932 میں اسکی نظموں کا پہلا مجموعہ ” ستارہ ” کے نام سے شائع ہوا جس نے اسے پوری دنیا سے متعارف کروایا۔ بعد ازاں اس کی لکھی کتابیں ، اودر کی …