penslipsmagazine.com
کچی نیند میں ۔۔۔ شہناز پروین سحر | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
کچی نیند میں ( شہناز پروین سحر ) اک مورت سانسیں لیتی ہے وہ جیتی ہے اور جاگتی ہے جب لمس کیا ، معلوم ہوا اپنا ہی چہرہ مہرہ ہے ، اپنی ہی بانہیں ، اور یہ اپنے خالی ہاتھ پھر یکدم اک احساس ہوا سب کچھ مٹی ہی ہو نا ہے جو آج ہے …