penslipsmagazine.com
غزل ۔۔۔ صغیر ملال | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
غزل ( صغیر ملال ) حیرت زدہ وہی گئے آخر جہان سے آئے تھے لوگ چند یہاں آسمان سے پھیلا رہا ہوں خود کو خلائے بسیط میں حیرانیاں سمیٹ کے اس خاک دان سے ہوتا ہے اک اشارہ جو طوفان کے لیے آگے نکل گیا ہوں میں اس کے نشان سے بہلاوے مانگتے ہیں مکینوں …