penslipsmagazine.com
پیلے موسم ۔۔۔ صفیہ حیات | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
پیلے موسم ( صفیہ حیات ) وہ رستہ آج بھی وہیں جاتا ھے۔ اس راہ کے سینے پہ اگا موڑ منتظر کھڑا ھے درخت کندھے کے ساتھ کندھا جوڑے ندی کنارے نیلے پانی کے آئنہ میں دن بھر اپنا عکس دیکھتے سرگوشیاں کرتے ندی کے اس پار سرسوں کے کھیت میں بھوری آنکھوں والی لڑکی …