penslipsmagazine.com
ہمارا جرم ناقابل تلافی ہے ۔۔۔ سبین علی | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
ہمارا جرم ناقابلِ تلافی ہے ( سبین علی ) ہمارا جرم ناقابلِ تلافی ہے ہم نے خواب دیکھے جاگتی آنکھوں اور بند آنکھوں سے بھی سوچتی رہیں ہمارا قلم شبِ تاریک سے روشنائی لیتا رہا اور دن کے سفید چہرے پر نظم لکھتا رہا ہماری کہانیوں میں گلِ مصلوب کا لہو جنگل کا سبزہ گواہ …