penslipsmagazine.com
بے زمین ۔۔۔ رشید امجد | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
بے زمین ( رشید امجد ) اب صورت یہ ہے کہ وہ موٹر سایئکل کے اگلے وہیل میں پھنسا ہوا ہے۔ ٹوٹی پوٹی سڑک پر موٹر سایئکل دوڑاتا چلا جا رہا ہے اور سوار کوئی نہیں۔ پہلا سوال تو یہ ہے کہ موٹر سایئکل سوار کہاں گیا ؟ کوئی تھا بھی کہ نہیں ؟ خود …