penslipsmagazine.com
گھسٹتا انسان ۔۔۔ ممتاز مہر | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
گھسٹتا انسان ( ممتاز مہر ) میں چل رہا ہوں۔ مسلسل چل رہا ہوں۔ بہت تھک گیا ہوں۔ لیکن رکتا نہیں۔ بیٹھتا نہیں۔ جب چل نہیں سکتا تو گھسٹتا ہوں۔ پیچھے دیکھتا ہوں۔ میرے ننھے منے بچے بھی میرے پیچھے چلے آ رہے ہیں۔ ان کے پیچھے ہمارا گھر بھی گھسٹتا، ڈولتا، ڈگمگاتا چلا آ …