penslipsmagazine.com
سوچ پہ بیٹھی مکھی ۔۔۔ مظہر ا لاسلام | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
سوچ پہ بیٹھی مکھی ( مظہر ا لاسلام ) کچھ دن پہلے ایک مکھی الماری میں بند ہو گئی تھی۔ یہ الماری کچھ زیادہ بڑی بھی نہیں تھی لیکن اس کے دوحصے ہین، ایک میں کپڑے لٹکے رہتے ہیں اور دوسرے حصے میں چھوٹے چھؤتے تین خانے ہیں جن میں سے ایک خانے میں دوایئاں …