penslipsmagazine.com
راج ہنس ۔۔۔ مریم عرفان | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
راج ہنس ( مریم عرفان ) وہ انسانوں میں راج ہنس تھا۔ بوٹے سے قد کا فضل محمود نہایت واجبی سی شکل کا مالک تھا۔ اس کی چھوٹی چھوٹی آنکھیں ایسے میچی ہوئی تھیں جیسے املی سے بھرا ہوا منہ، جونہی کٹھاس حلق تک جائے تو آنکھیں ایک لمحے کے لیے پورا زور لگا کر …