penslipsmagazine.com
کنوار کدہ ۔۔۔ مریم عرفان | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
کنوار کدہ ( مریم عرفان ) یہاں پانچ کنوارے جسم رہتے ہیں۔ دو جسموں کے کنوار پن کو تو زمانے گزر گئے اور باقی تین مرتبان میں پڑے ہیں۔ زمانہ انھیں شیرے میں لپیٹ کر ان کا رس کشید رہا ہے۔ ان کی پھانکیں کٹ چکی ہیں اور یہ ہر زبان کا ذائقہ بننے کو …