penslipsmagazine.com
افتاد ۔۔۔ مجید امجد | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
اُفتاد ( مجید امجد ) کوئی دوزخ، کوئی ٹھکانہ تو ہو کوئی غم، حاصل ِ زمانہ تو ہو لالہ و گل کی رت نہیں، نہ سہی کچھ نہ ہو شاخ ِ آشیانہ تو ہو کہیں لچکے بی آسمان کی ڈھال یہ حقیقت کبھی فسانہ تو ہو کسی بدلی کی ڈولتی چھایا کوئی رختِ مسافرانہ تو …