penslipsmagazine.com
اے وطن سے خفا خفا لوگو ۔۔۔۔ ارشاد عرشی ملک | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
اے وطن سے خفا خفا لوگو (ارشاد عرشی ملک) محفلِ شب کے ہم نوا ،لوگو پاک مٹی کے بے بہا ،لوگو تم تھے اُمید و آسرا ،لوگو کھو چُکے اپنا راستہ ،لوگو ہو گئے آج کیا سے کیا لوگو اے وطن سے خفا خفا لوگو۔۔ وہ جو جذبوں سے جاں کا رشتہ تھا یا مکین …