penslipsmagazine.com
ستم تو یہ ہے ۔۔۔ حسن عباس رضا | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
ستم تو یہ ہے ( حسن عباس رضا ) ستم تو یہ ہے کہ دست کوزہ گراں میں کوئی ہنر نہیں تھا وگرنہ جوہر بلا کے چاکوں پہ گھومتی اور خاک اڑاتی سفال میں تھے وہ اسمِ اعظم جو زیر ِ سنگ آمدہ دکھی ہاتھ کی رہائی کا گیت ُبنتا کسی کو از بر کہاں …