penslipsmagazine.com
غزل ۔۔۔ فرح خاں | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
غزل ( فرح خاں ) فصیلِ جان پہ سائے ہیں زرد بیلوں کے یہ کیسے ابر سے چھائے ہیں زرد بیلوں کے تمہاری آنکھوں پہ خوشبو اتر چکی لیکن ہمیں تو خواب تک آئے ہیں زرد بیلوں کے وہ سرخ پھول کتابوں میں دیکھ روتا رہا جسے بھی قصے سنائے ہیں زرد بیلوں کے خبر …