penslipsmagazine.com
نصیحت ۔۔۔ چترا منگل | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
نصیحت ( چترا منگل ) ایک بچے کی گڑگڑاہٹ نے خاموشی توڑ دی، “”صبح سے بھوکا ہے میم صاب۔ ایک دس پیسہ پیٹ کے واسطے…… بال بچہ سکھی رہے گا……”” رسالے سے نظریں ہٹا کر اس بچے کو دیکھا۔ خاصا تندرست بچہ لگا وہ مجھے۔ عادتاً نصیحت ٹکا دی، “”جاؤ، جاکر کہیں کام۔۔دھام کرو۔ اتنے …