penslipsmagazine.com
نظم ۔۔۔ عذرا عباس | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
نظم ( عذرا عباس ) ہر دن میں تمہارے اور اپنے درمیان ایک اینٹ رکھ دیتی ہوں اینٹ کے اوپر دوسری اینٹ میرے پاس بجری اور سیمنٹ نہیں ارادہ بھی نہیں بس اینٹیں ہیں میں اینٹیں تلے اوپر رکھتی جاتی ہوں تم مجھ سے ذرا دور ایک کرسی پر بیٹھے ہو صبح کی دھوپ سے …