penslipsmagazine.com
ہوا بے خبر ہے ۔۔۔ اصغر ندیم سیـد | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
ہوا بے خبر ہے (آصغر ندیم سیـد ) ہوا بے خبر ہے یہاں جو ہوا ہے یہ اپنے تسلسل میں چلتی ہے دل میں اترتی ہے اور بے خبر ہے کتابوں کے صفحے الٹی ہے خالی مکانوں سے نفرت بھری نیتوں سے گزرتی ہے افسردہ بچوں کی خواہش سے، سرما کے بادل سے بے مہر …