penslipsmagazine.com
لفظ اور ہندسے | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
لفظ اور ہندسے ( احسن علی خان) ہمیں لفظوں سے عشق ہے تمہیں ہنسوں کی ہوس ہے لفظ چھوٹے یا بڑے نہیں ہوتے اچھے یا برے ہوتے ہیں ہندسے اچھے یا برے نہیں ہوتے چھوٹے یا بڑے ہوتے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ ہندسے لفظ ہو جایئں تم چاہتے ہو کہ لفظ ہندسے بن جایئں …