penslipsmagazine.com
مشرقی لڑکیوں کے لئے ایک نظم ۔۔۔ حسن اکبر کمال | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
مشرقی لڑکیوں کے لئے ایک نظم (حسن اکبر کمال) وہی دریا جوان رنگین نازک مچھلیوں کا ہے بچھونا اوڑھنا یہ مچھلیاں بھولی اسی میں زندہ رہنا چاہتی ہیں اور بہاؤ کے مخالف تیرنے کی آرزو بھی دل میں رکھتی ہیں مگر دریا انہیں خاشاک کی صورت بہا کر ایک دن پر شور کف آلود پر …