penslipsmagazine.com
لینن کا نظریہ جمالیات ۔۔۔ کروپسکایا | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
لینن کا نظریہِ جمالیات ( کروپسکایا ) “موسمِ خزاں کے آخر میں جب برف باری ابھی تک شروع نہیں ہوئی تھی۔ لیکن دریا پہلے سے منجمد تھے۔ ہم وہاں ندیوں پر بہت دور تک نکل جاتے تھے۔ ہر کنکر اور ہر چھوٹی سے چھوٹی مچھلی برف کی تہہ میں ایسے جیسے کوئی ساحرانہ بادشاہت ہو، …