penslipsmagazine.com
آخری جلسہ ۔۔۔ آندرے گروشینکو | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
آخری جلسہ آندرے گروشینکو مترجم: ستار طاہر بڈھے باشکوف نے اپنی بہو سے کہا: “جانتی ہو، آج کیا دن ہے۔ دیکھو، دھوپ نکل آئی، میرے باہر بیٹھنے کا انتظام کر دیا؟” بہو مسکرائی، وہ اچھے نین نقش کی تھی، لیکن اس کا وزن بڑھتا جارہا تھا اور وہ خاصی بے ڈول ہورہی تھی، بڈھے باشکوف …