penslipsmagazine.com
تبصرہ ۔۔۔ حوا کی تین بیٹیاں (الف شفق ) ۔۔۔راشد جاوید احمد | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
الف شفق :: حوا کی تین بیٹیاں تبصرہ کتاب : راشد جاوید احمد الف شفق فرانس میں ترکش نژاد والدین کے ہاں پیدا ہوئی۔ کمسنی میں ہی ماں باپ کی علیحدگی کے بعد ماں کی گود میں پروان چڑھی۔ اس غیر معمولی بچپن نے بعد میں اسکی تحریروں پر گہرا اثرمرتب کیا۔ ناقدین ادب …