penslipsmagazine.com
بنے بھائی عرف سید سجاد ظہیر : Author in Review | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
بنے بھائی تبصرہ کار: راشد جاوید احمد بنے بھائی کی عرفیت سے مشہورسید سجاد ظہیر 5 نومبر 1905 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئےتھے۔ وہ لکھنو یوپی کے اعلیٰ خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور آکسفرڈ یونیورسٹی کے فارغ التحسیل تھے۔ 1932ء میں انھوں نے ’’انگارے‘‘ کے نام سے اپنے اور اپنے ہم ذوق دوستوں …