penslipsmagazine.com
افضل احسن رندھاوا: Author in Review | Urdu/Punjabi Multilingual Magazine
افضل احسن رندھاوا تبصرہ کار: راشد جاوید احمد افضل احسن رندھاوا ایک ہفتہ قبل انتقال کرگئے انکی عمر 80 برس تھی۔ افضل احسن رندھاوا نے ایک بھرپور ادبی و سیاسی زندگی گُزاری ہے۔ اُن کے نام کے بغیر پنجابی ادبی تاریخ مکمل نہیں ہو سکتی۔ انھوں نے بطور پنجابی شاعر، کہانی کار، ڈرامہ نگار، مترجم …