noman.fun
صحت کے 9 مسائل٬ حل پاؤں کا مساج٬ حیران کن فوائد
پیروں کا مساج پر سکون نیند کے لئے بہترین ہے۔ پیروں کے مساج سے پورے دن کی بھاگ دوڑ سے ہونے والی تھکن اتر جاتی ہے اور بد قسمتی سے ہم میں سے زیادہ ترافراد پاؤں کی جانب توجہ نہیں دیتے۔ ترقی یافتہ ممالک میں فٹ مساج بہت مقبول ہے۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پاؤں کا مساج کر لیا جائے تو یہ صحت کے لئے کتنا مفید ہے آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں: 1. رات کو سونے سے پہلے اگر پاؤں کا مساج کر لیا جائے تو جسم میں خون کی روانی متاثر نہیں ہوتی آکسیجن جسم کے تمام حصوں تک پہنچ جاتی ہے۔ 2. پاؤں کا مساج پرسکون نیند کے لئے بہت ضروری ہے یہ ذہنی دباؤ، بے خوابی کو دور کر کے دماغ کو پر سکون کر دیتا ہے۔ 3. زیادہ تر کھڑے ہو ک
urduweb