lib.bazmeurdu.net
تعاون - بزم اردو لائبریری
ہزاروں اردو کتابوں کو یونکوڈ فارمیٹ میں جمع کرنا کوئی آسان کام نہ تھا لیکن اردو سے محبت کرنے والے چند اشخاص نے اردو کتب کے وسیع ترین ذخیرے کو محفوظ کرنے کا بیڑہ اٹھایا ، رضاکار میسّر آتے گئے اور رفتہ رفتہ کچھ سالوں میں یہ علمی و ادبی ذخیرہ ایک عظیم الشان آن …