jamiatsindh.org
فضیلۃ الشیخ حافظ محمد ندیم ظہیر  حفظہ اللہ  کے مختصر حالات زندگی
نام و نسب: آپ کا نام اور نسب یہ ہے:محمد ندیم بن نور محمد بن چوہدری خدا بخش گجر ۔ کنیت ولقب: آپ کی کنیت ابو ظفیر اور لقب ظہیر ہے۔ خاندانی پس منظر: آپ کی فیملی بھی دیگر لوگوں کے ہمراہ 1947ء کو…