jamiatsindh.org
دو چار سے دنیا واقف ہے گمنام نہ جانے کتنے ہیں
4 فروری کی شام کو دفتر سے نکلتے ہی خیال آیا کل 5 فروری بسلسلہ ’’یوم یک جہتی کشمیر‘‘ تعطیل عام ہے، اکابرین استنبول چوک سے اسمبلی ہال تک’’لانگ مارچ‘‘ کریں گے ، تو کیوں نہ ہم بعض آئمہ مساجد کے ساتھ …