jamiatsindh.org
شب برات کی حقیقت
شعبان کی پندرھویں شب کی متعدد روایات آئی ہیں، جن میں اس شب کی بعض فضیلتوں کاذکر ہے لیکن یہ روایات ،ایک آدھ کے علاوہ سب ضعیف ہیں،مثلاً: اللہ تعالیٰ شعبان کی پندرھویں شب کو اپنی مخلوق کی طرف(نظرِرح…