jamiatsindh.org
ایں سعادت بزور بازو نیست
توحید نعمت الہی ہے جو زیادہ علم، اونچا عہدہ، بلند status، اعلی دماغ ،بڑی ڈگری، اونچا بنگلہ ،مالی فروانی اور چرب زبانی یا فلاسفری اور باریک بینی سے حاصل نہیں ہوتی ہے . میرا یقین اس وقت کامل ہو گیا ج…