jamiatsindh.org
آہ- محمد رمضان یوسف سلفی بھی رخصت ہوگئے
سب کہاں کچھ لالہ وگل میں نمایاں ہوگئیں خاک میں کیا کیا صورتیں پنہاں ہوگئیں مولانا محمدرمضان یوسف سلفی a ایک کہنہ مشق، سوانح نگار، درد منددل کے مالک، مثالی مورخ ہونے کے ساتھ ایک مخلص ، محبت کرنے وال…