iseek.online
موازنہ
جب ہم انسان کا اور زمین کے اوپر موجود دوسری مخلوقات کا موازنہ کرتے ہیں۔ ایک دوسرے کی زندگی کے معاملات پر غور کرتے ہیں تو ہمیں نظر آتا ہے کہ جس طرح انسان میں عقل ہے اسی طرح دوسری مخلوق میں بھی عقل ہے۔ اگر عقل و شعور کی بنیاد پر انسان اور حیوانات کا تذکرہ کیا جائے تو ہم کسی بھی طرح انسان کو محض عقل و شعور کی بنیاد پر حیوانات سے ممتاز قرار نہیں دے سکتے۔ کہا جاتا ہے کہ جانوروں میں عقل کم ہوتی ہے اور انسانوں میں عقل زیادہ ہوتی ہے۔ لیکن ہم یہ