iseek.online
تین ارب سال
خود مادہ (Matter) اور مادہ کی ہر شکل اور مادہ کی عینک سے دیکھی جانے والی ہر شئے فکشن ہے۔ آپ نے ایک سائنسدان جیمس کے نظریہ کے بارے میں مجھ سے حقائق معلوم کئے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ تین ارب سال کا تعین کس طرح ہوا۔ قرآن کہتا ہے کہ سماوات اور زمین کے اندر جو کچھ ہے وہ چھ دن میں بنایا گیا ہے۔ ’’وہی ہے جس نے تخلیق کیا سماوات کو اور زمین کو جو کچھ ان کے بیچ میں ہے چھ دن میں۔‘‘(سورۃ السجدہ۔ آیت۴) سوال یہ ہے کہ ہماری دنیا میں سات دن کا